Sr. | English Words | Urdu Words |
7826 | CELL R Noun Report Error! | سیل ۔ ایک سپریڈ شیٹ میں وہ مقام جہاں قطار اور کالم ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں ۔ |
7827 | CELL R Noun Report Error! | خليہ ۔ ساختی اکائيوں جن کے ذريعہ عضويہ کی تشکيل ہو تی ہے ۔ |
7828 | CELL R Adjective Report Error! | سیل ۔ خلیہ ۔ زندگی کی اکائی ۔ زندہ اجسام کی ڈھانچہ جاتی اور فعلیاتی اکائی ۔ |
7829 | CELL R Verb Report Error! | چھت گیری لگانا ، چھت کے نیچے لکڑی لگانا ۔ |
7830 | CELL R Noun Report Error! | خانقاہ ، حجرہ ، کوٹھری ، پرانے زمانے میں راہبہ عورتوں کی خانقاہ ، تارک الدنیا کا حجرہ ۔ |