Sr. | English Words | Urdu Words |
7831 | CELL R Noun Report Error! | خُلیہ ۔ ہر جاندار چیز ، چاہے وہ حیوان ہو یا نباتات بہت ہی چھوٹے چھوٹے جاندار ذرات سے مِل کر بنتی ہے ۔ |
7832 | CELL R
Report Error! | خانہ ۔ |
7833 | CELL R Verb Report Error! | کسی قالب میں قطار و کالم کا قطع کرنا ۔ |
7834 | CELL R
Report Error! | خلیہ ۔ برقی توانائی کے ذریعے میں اِستعمال ہونے والا نظام ۔ ایک سیل میں دو الیکٹروڈز ہوتے ہیں ۔ (۲) زندگی کی اکائی ۔تمام جاندار خلیوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ خلیہ میں مادہ حیات ہوتا ہے ۔ خلیہ کے عین درمیان میں مرکزہ ہوتا ہے ۔ |
7835 | CELL R Noun Report Error! | قید خانے کی کال کوٹھری خانہ ۔ جیل ۔ |