Sr. | English Words | Urdu Words |
8311 | CENTIMETRE(US CENTIMETER)SYMBOL CM THE FUNDAMENTAL UNIT OF LENGTH IN THE C.G.S SYSTEM EQUAL TO 10M
R Phrase Report Error! | سینٹی میٹر اسکی علامت سی ایم ہے یہ سی جی ایس نظام میں لمبائی کی بنیادی اکائی ہے یہ 10-2 میٹر کے برابر ہے ۔ |
8312 | CENTIMETRE-GRAMME-SECOND-UNITS R Noun Report Error! | سائنس میں کِسی مقدار کی پیمائش کے لیے جو اکائیاں اِستعمال کی جاتی ہیں اِن کا تَعلُّق کِسی واضح طَور پر مُقررہ پیمانے سے ہونا چاہیۓ ۔ |
8313 | CENTIMETREGRAM SECOND SYSTEM R Noun Report Error! | سینٹی میٹر گرام ۔ سکنڈ پیمانہ ۔ |
8314 | CENTIMO R Noun Report Error! | ہسپانوی پیسیٹا سکہ کا سوواں حصہ ۔ |
8315 | CENTINORMAL R Adjective Report Error! | فطری تیزی کا سوواں حصہ رکھنے والا ۔ |