Sr. | English Words | Urdu Words |
831 | CALABRESE R Noun Report Error! | کرم کُلّے کی ایک نرم رسیلے پتّوں والی قِسم ۔ |
832 | CALACTORRHOEA R Noun Report Error! | سیلان شیر ۔ |
833 | CALADE R Noun Report Error! | سواری سکھانے کے مدرسے کا وہ ڈھلوان جس پر گھوڑے کو تیز دوڑایا جاتا ہے تا کہ پٹھا لچک دار بن سکے ۔ |
834 | CALADIUM R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا جس کے پتے رنگین اور تیر کی طرح کے اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں ۔ |
835 | CALADIUM R Noun Report Error! | کلاڈیم: اس کے خوبصورت بڑے سبز اور رنگ برنگے پتوں کی وجہ سے انہیں گملوں میں لگایا جاتا ہے ۔ (اس کا فارسی نام فیل گوش یا ہاتھی کا کان ہے) مگر ہوشیار رہیں اس کی ناصرف جڑیں بلکے پورے کا پورا پودا زہریلا ہوتا ہے ۔ |