Sr. | English Words | Urdu Words |
8436 | CENTRE R Adjective Report Error! | مرکز مرکزی کشش مرکزی مقام ۔ |
8437 | CENTRE R
Report Error! | مرکز وسط ۔ |
8438 | CENTRE R Noun Report Error! | گردش کا نقطہ ، وسطی نقطہ ، مرکز ، وہ جس کے گرد اور چیزیں جمع ہوں ۔ |
8439 | CENTRE R
Report Error! | ایف مرکز ۔ کسی کرسٹل میں ایک آیونک مقام جو ایک الیکٹران کے قبضہ میں ہوتا ہے ۔ |
8440 | CENTRE R Verb Report Error! | سنٹر ۔ سطر ، صفے یا ایک مبینہ ایریا کے وسطی مقام کے ارد گرد کے کریکٹر کا لائن کرنا ، جس کے نتیجے میں ٹیکسٹ کو حاشے یا بارڈر سے مساوی فاصلوں پر لایا جاتا ہے ۔ |