Sr. | English Words | Urdu Words |
846 | CALAMINE R Noun Report Error! | فیرک آکسائیڈ کے ذریعے گلابی رنگ میں تبدیل کیا ہوا زنک کاربونیٹ جسے لوشن اور کریم میں جلد کی حفاظت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
847 | CALAMINE R Noun Report Error! | کار ہالک ایسڈ کے کمزور محلول میں حل شدہ کالامین جسے خارش دور کرنے کے لیے جلد پر لگایا جاتا ہے ۔ |
848 | CALAMINE R Noun Report Error! | کَچ دھات جِست ۔ سُليمانی پتھَر ۔ |
849 | CALAMINE R Noun Report Error! | جست کا کاربونیٹ یعنی زِنک کاربونیٹ جِسے بعض اوقات دوا کے طور پر بھی اِستعمال کرتے ہیں ۔ |
850 | CALAMINE R
Report Error! | کیلامِن ۔ سُلیمانی پَتھَر ۔ کَچ دھات جِست ۔ |