Sr. | English Words | Urdu Words |
8516 | CENTRIFUGAL R Adjective Report Error! | مرکزی گریز۔ مرکز سے دُور ہونے پہ مائل۔ مرکز گَزیرہ۔ |
8517 | CENTRIFUGAL FORCE R Noun Report Error! | مرکز گربز قُوَّت ۔ کِسی گھومنے یا چکر کھانے والے نِظام میں مرکز سے دور ہٹانے والی قُوَّت ۔ |
8518 | CENTRIFUGAL FORCE R Noun Report Error! | مرکز گریز قُوت۔ مرکز مائل قوت کے خلاف۔ |
8519 | CENTRIFUGAL INFLORESCENCE R Noun Report Error! | پودوں کے اوپر چوٹی کے پھولوں کا پہلے مہکنا اور بعد میں بیج والوں کا یہاں تک کہ جڑ کے پاس والے پھول کھلیں ۔ |
8520 | CENTRIFUGAL MACHINE R Noun Report Error! | مرکز گریز مشین ۔ |