Sr. | English Words | Urdu Words |
8531 | CENTRIFUGE R Noun Report Error! | وہ آلہ جس کی مدد سے محلوں میں موجود مختلف اشیاء کو اُن کی کثافت کی بنا پر علیحدہ کیا جاتا ہے ۔ |
8532 | CENTRIFUGE R Noun Report Error! | مرکز گریزہ ۔ ایک آلہ جِس کی نلیوں میں سیال اشیاء رکھ کر تیزی سے گُھماتے ہیں ۔ |
8533 | CENTRIFUGE R Noun Report Error! | ایسا سامان جو گھُومتا ہے اور مُختَلِف کَثافتوں کے اجزا علیحدہ ہو جاتے ہَیں ۔ کَثیف اشیا کو الَگ یا جُدا کَرنے کا ایک آلَہ |
8534 | CENTRIFUGE R Noun Report Error! | مرکز گزیرہ۔ نہایت تیز رفتار سے گھومنے والا آلہ۔ |
8535 | CENTRIFUGE R
Report Error! | مرکز تناسب وہ نقطہ جو مخصوص پٹیرن میں ایک جیسے نقطہ کا عکس بنتا ہو ۔ |