Sr. | English Words | Urdu Words |
8586 | CENTROLINEAD R Noun Report Error! | ایک قسم کا آلہ جس سے رسائی سے دور نقطوں تک خط کھینچا جاتا ہے ۔ |
8587 | CENTROLINEAL R Adjective Report Error! | ایسے خطوں سے متعلق جو ایک نقطہ پر ملتے ہوں یا رجوع کرتے ہوں ۔ |
8588 | CENTROMERE R Noun Report Error! | کروموسوم یا لونی جِسمیہ پر وہ نُقطہ جِس سے خُلیہ کی تقسیم کے وقت تکلہ جُڑا ہوتا ہے ۔ مرکز پارہ ۔ |
8589 | centromere the regin of a chromosome by which it attaches to the spindle during meiosis nd mitosis R Phrase Report Error! | تکلے نما وابستگی ، کسی کروموسوم کا وہ حصہ جس کے ذریعے یہ سی اوسس اور مائی ٹوسس کے دوران یہ تکلہ کی جانب کھینچ جاتا ہے ۔ |
8590 | CENTRONOTE R Noun Report Error! | مچھلی کی ایک قسم جس کی پیٹھ پر آگے کی طرف جھکا ہوا کانٹا ہوتا ہے ۔ |