Sr. | English Words | Urdu Words |
8596 | CENTROSOME R Noun Report Error! | مرکزی جسم ۔ |
8597 | CENTROSOME R Noun Report Error! | مرکزی جِسم ۔ کِسی خُلیے کے نیو کلیس کے قریب ایک چھوٹا سا ذرہ ۔ |
8598 | CENTROSOME R Greek Report Error! | سینٹرو سوم ۔ مَرکَزی جِسَم ۔ حیوانی خُلیوں کے سائیٹو پلازَم میں ایک چھوٹی ساخَت جِس کا تَعلُّق تَقسیم مَرکَزہ کے ساتھ سَمجھا جاتا ہے |
8599 | CENTROSPHERE R Adjective Report Error! | سینٹرو سفیئر ۔ مرکزی کرہ ۔ کرہ جذب یا کرہ مرکزی نیو کلئیس کے قریب پایا جانے والا سائٹو پلازم کا خصوصی حصہ ۔ |
8600 | CENTROSPHERE R Noun Report Error! | مرکزی کُرہ۔ زمین کے مرکزی حصّے۔ کثیف مادّہ۔ |