Sr. | English Words | Urdu Words |
8796 | CERATACOMBIDAE R Adjective Report Error! | سیراٹو کمبیڈا ۔ قرنی کھٹمل ۔ زمینی یا اچھلنے والے کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان یہ چھوٹے چھوٹے نازک حشرات مردہ پتوں اور گھاس میں رہتے ہیں ۔ انٹینا لمبا اور دھاگا نما ہوتا ہے ۔ |
8797 | CERATE R Noun Report Error! | مومی مرہم۔ ایک گاڑھا مرہم جو موم رال۔ |
8798 | CERATE R
Report Error! | روغن زیتون اور موم کا مرکب ۔ |
8799 | CERATED R Adjective Report Error! | موم سے ڈھکا ہوا ۔ موم بستہ ۔ موم چڑھا ۔ |
8800 | CERATIIDAE R Noun Report Error! | گہرے سمندر میں پائی جانے والی مچھلیوں کا خاندان جن کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور جن کے نر چھوٹے ہوتے ہیں ۔ |