Sr. | English Words | Urdu Words |
8821 | CERAUN- R Combining Form Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی رعد ۔ |
8822 | CERAUNICS R Noun Report Error! | طبیعیات کا وہ شعبہ جو حرارت اور برقیات کے متعلق ہوتا ہے ۔ |
8823 | CERAUNOGRAM R Noun Report Error! | برق نگار آلے کے ذریعہ اندراج ۔ |
8824 | CERAUNOGRAPH R Noun Report Error! | ایک آلہ جو رعد اور بجلی کی کڑک اور چمک کو بالترتیب اندراج کرتا ہے ۔ برق نگار ۔ |
8825 | CERAUNOMANCY R Noun Report Error! | رعد و برق کے ذریعہ پیشین گوئی ۔ |