Sr. | English Words | Urdu Words |
881 | CALAVERITE R Noun Report Error! | ایک زرد معدنی شے جس میں دھات کی سی چمک ہوتی ہے اور جس میں سونا اور چاندی کی مختلف نسبت سے آمیزش رہتی ہے ۔ |
882 | CALC R Noun Report Error! | لفظوں کے شروع میں بطور جز ترکیبی ، بمعنی چونا ۔ |
883 | CALC-SINTER R Noun Report Error! | وہ سخت بلوری تہ نشیں مادہ جو ان چشموں سے نکلتا ہے جن کے پانی میں چونے کا کاربونیٹ رہتا ہے ۔ |
884 | CALC-SPAR R Noun Report Error! | کَلسانٹ ۔ کِلسی بِلّور ۔ |
885 | CALC-TUFA, CALC-TUFF R Noun Report Error! | کِلسی رَسُوپ ۔ دَريا يا سيلاب کی جَمَع کَردَہ کيلسِيَم کاربُونيٹ ۔ |