Sr. | English Words | Urdu Words |
9431 | CERVISITIS R
Report Error! | ورم فم رحم، ورم عنق رحم |
9432 | cervix R Phrase Report Error! | خم رحم ۔ گردن رحم : گردن ، سروکس یوٹرائی سے مراد یوٹرس کی گردن ہے ۔رحم یا یوٹرس کا زیریں حصہ جو فرج میں لٹکا رہتا ہے ۔ اس میں غدود ہوتی ہیں جو مباشرت کے وقت رطوبت خارج کرتی ہیں ۔ انزال کے بعد مادہ منویہ اس کے قریب جمع ہوجاتا ہے ۔ |
9433 | CERVIX R Noun Report Error! | تخم دان کی گردن ۔ |
9434 | CERVIX R Noun Report Error! | گردن۔ عُنق۔ گردن کا پچھلا حصہ۔ |
9435 | CERVIX R Adjective Report Error! | سرویکس ۔ گردن ۔ خم رحم ۔ |