Sr. | English Words | Urdu Words |
9506 | CETACEA R Adjective Report Error! | سی ٹیسیا ۔ حوتیہ ۔ ایسے ممالیہ جانداروں کا آرڈر جو ثانوی آبی ۔ پھولے ہوئے اور مچھلی جیسا جسم رکھتے ہیں ۔ |
9507 | CETACEA R Noun Report Error! | حوتیہ ۔ نوع حوت ۔ سمُندری مچھلیوں کی وہ قِسم جِس میں وہیل ، ڈولفن اور سوس شامِل ہیں ۔ |
9508 | CETACEAN R Noun Report Error! | فیل ماہی۔ حُوت۔ سمندری میمل۔ |
9509 | CETACEAN R Adjective Report Error! | فیل ماہیہ ۔ بحری پستان دار جانوروں سے متعلق ۔ |
9510 | CETACEOUS R Adjective Report Error! | دودھ پلانے والے آبی جانوروں کے سلسلے کا ۔ |