Sr. | English Words | Urdu Words |
9526 | CETOLOGY R Noun Report Error! | حُوتیات۔ علم حُوتان۔ |
9527 | CETONIDAE R Adjective Report Error! | سیٹو نائیڈا ۔ پھولوں کے بھونروں کا خاندان درمیانے اور بڑے سائز کے ہوتے ہیں ۔ شوخ رنگ کے حشرات زیادہ تر دن میں نکلتے یعنی حشرہ روز ہوتے ہیں ۔ |
9528 | CETRARIN R Noun Report Error! | ایک سفید بلوری مادہ جو آئسٹینس کی کائی کا تلخ عنصر ہے ۔ |
9529 | cetrihex R Phrase Report Error! | سینٹری ہیکس : سٹری مائڈ اور فائزوہیکس کا آمیزہ ۔ |
9530 | CETRIHEX R Noun Report Error! | سیٹریمائڈ اور فائیسوہیکس کا تجارتی آمیزہ ۔ |