Sr. | English Words | Urdu Words |
9591 | CHAETOGNATH R Noun Report Error! | تیر وُودہ نوع کا ایک تیر کی شکل کا کیڑا جو عموماً پیراک حشروں کے جُھنڈ میں رہتا ہے اور اِس کے سر میں کانٹے اُگے ہوتے ہیں جو دانتوں کا کام کرتے ہیں ۔ |
9592 | CHAETOPHORACEAE R Adjective Report Error! | شیٹو فاریسیا ۔ ابریہ بردار ۔ تازہ پانی کی سبز الجی کا خاندان ۔ جھیلوں اور جوہڑوں کے کناروں پر نشوونما پاتا ہے ۔ پانی میں مدغم ہو کر آبی پودوں سے چپک جاتا ہے ۔ |
9593 | CHAETOPHOROUS R Adjective Report Error! | خار دار ۔ |
9594 | CHAETOPOD R Adjective Report Error! | شیٹو پاڈ ۔ ابریہ پا ۔ ایسے کیڑے جو اپنے ابریہ کی مدد سے حرکت کرتا ہے ۔ |
9595 | CHAETOPOD R Noun Report Error! | خاردار پیروں والے جانوروں کے سلسلے کے حلقوی کیڑے ۔ |