Sr. | English Words | Urdu Words |
9691 | CHAIN OF DISTRIBUTION R Adjective Report Error! | کسی علاقے میں کسی چیز یا اشخاص کی ترتیب کسی شے کی منڈی میں ترسیل ۔ |
9692 | CHAIN PEACTION R
Report Error! | زنجیری تعاملا ت (مسلسل تعامل) ایسے کیمیائی تعاملات جو زنجیری تعاملات کے میکنزم سے رونما ہوتے ہیں مثلاً ہائیڈروجن اور کلورین کے درمیان تعامل دیگر مثالوں میں نیوکلیئر فیش ری ایکشن جو نیو ٹرانز سے جنم لیتا ہے ۔ |
9693 | CHAIN PUMP R Noun Report Error! | زنجیر پمپ۔ پچکاری۔ ایک پمپ۔ |
9694 | CHAIN REACT R
Report Error! | زنجیری تعامل کرنا ۔ |
9695 | CHAIN REACTED R
Report Error! | زنجیری تعامل کیا ۔ |