Sr. | English Words | Urdu Words |
9721 | CHAIN-BOLT R Noun Report Error! | وہ میخ جس سے زیر تختی کو جہاز کے بازووں میں باندھتے ہیں ۔ |
9722 | CHAIN-BOND R Noun Report Error! | لوہے یا لکڑی کی چھڑ جو اینٹ کی دیوار کو مضبوط کرنے کے لئے دی جاتی ہے ۔ |
9723 | CHAIN-BRIDGE R Noun Report Error! | جھولے کا پل ۔ زنجیر پل ۔ |
9724 | CHAIN-COUPLING R Noun Report Error! | زنجیر بند ۔ ریل کے ڈبوں کو ایک دوسرے سے باندھنے کی زنجیر ۔ |
9725 | CHAIN-GANG R Noun Report Error! | زنجیر سے ایک ساتھ بندھے ہوئے قیدی ۔ قیدیوں کی ٹولی جس کو زنجیر سے بندھے ہوئے کام کرنا پڑتا ہے ۔ |