Sr. | English Words | Urdu Words |
9811 | CHALCEDONY R
Report Error! | سنگ یمانی ۔ عقیق ابیض قدرتی حالت میں پائے جانے والے ناخالص سلیکا کی ایک قسم اس کی ساخت ریشہ دار ہوتی ہے اور زیورات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
9812 | CHALCEDONY R
Report Error! | سنگ یمانی ۔ عقیق ابیض قدرتی حالت میں پائے جانے والے نا خالص سلیکا کی ایک قسم اس کی ساخت ریشہ دار ہوتی ہے اور زیورات کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
9813 | CHALCEDONY R
Report Error! | سنگ یمانی ۔ عقیق ابیض قدرتی حالت میں پائے جانے والے ناخالص سلیکا کی ایک قسم اس کی ساخت ریشہ دار ہوتی ہے ۔ |
9814 | CHALCEDONY R Noun Report Error! | سنگ یمانی۔ سنگ مُردہ۔ عقیق ابیض۔ |
9815 | CHALCEDONY R Noun Report Error! | سنگ یمانی ۔ عقیق ابیض ۔ بلور کی قِسم کا دُودھیا قیمتی پتھر ۔ |