Sr. | English Words | Urdu Words |
9816 | CHALCEDONY R
Report Error! | سنگ یمانی ۔ عقیق ابیض قدرتی حالت میں پائے جانے والے ناخالص سلیکا کی ایک قسم اس کی ساخت ریشہ دار ہوتی ہے ۔ |
9817 | CHALCHUITE R Noun Report Error! | ایک قسم کا نیلا فیروزہ جو میکسیکو میں پایا جاتا ہے ۔ |
9818 | CHALCIDIAN R Noun Report Error! | چھپکلی کی ایک قسم جو سانپ کی شکل کی ہوتی ہے ۔ |
9819 | CHALCITES R Noun Report Error! | سبز توتیا ۔ |
9820 | CHALCO- R Noun Report Error! | یمنی مس یا پیتل ۔ |