Sr. | English Words | Urdu Words |
9856 | CHALINOPLASTY
R Noun Report Error! | گوشہ دہن کو چیرا لگانا |
9857 | CHALK
R
Report Error! | چاک ۔ قدرتی کیلشیم کاربونیٹ چھوٹے بڑے بحری جانداروں سے بنتا ہے ۔ تختہ سیاہ پر لکھنے والا چاک ، کیلشیم سلفیٹ ( caco3) ہوتا ہے ۔
|
9858 | CHALK R Verb Report Error! | کھریا سے رگڑنا ۔ نشان ڈالنا ۔ کھینچنا یا لکھنا ۔ |
9859 | CHALK R Noun Report Error! | چاک ۔ کھریا ۔ سفید نرم چُونا جو کیلشیم کاربونیٹ پر مُشتَمِل ہوتا ہے اور چاکی دُور میں بنا تھا ۔ |
9860 | CHALK R
Report Error! | چاک ۔ کھريا ۔ لکنے والی مٹی ۔ |