Sr. | English Words | Urdu Words |
9981 | CHAMBER-COUNSEL R Noun Report Error! | وہ قانون داں جو باقاعدہ عدالت میں وکالت نہ کرے لیکن خانگی طور پر مشورہ دے ۔ صلاح کار ۔ |
9982 | CHAMBER-COUNSELLOR R Noun Report Error! | نجی مشیر ۔ ذاتی مشیر ۔ |
9983 | CHAMBER-DEACON R Noun Report Error! | وہ مفلس کشیش جو ۱۰ویں صدی عیسوی میں انگلستان کی یونیورسٹیوں میں اکثر جایا کرتا تھا لیکن وہ کسی یونیورسٹی یا کالج سے متعلق نہیں ہوتا تھا ۔ |
9984 | CHAMBER-FELLOW R Noun, Adjective Report Error! | کمرے کا ساتھی ۔ |
9985 | CHAMBER-MAID R Noun Report Error! | سرائے کی ملکہ ۔ سرائے کی خادمہ ۔ |