Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | CALCIT OS R
Report Error! | ایڑی کی ہڈی ۔ |
1002 | CALCITE R
Report Error! | کیلسائیٹ ( کلسی بلور ) کیشیم کاربونیٹ کی قدرتی حالت میں قلمی شکل یہ سب سے زیادہ مستحکم حالت ہوتی ہے ۔ اس کے بہت سے نام ہیں کیلک پار ، آئس لینڈ سپار ، ڈاگ ٹوتھ سپار وغیرہ ۔ |
1003 | CALCITE R Noun Report Error! | کِلسی بِلّور ۔ کيلسِيَم کاربُونيٹ ۔ سَنگِ مَرمَر ۔ |
1004 | CALCITE R Noun Report Error! | قلمی کیلشیم کاربونیٹ جو مُختَلِف اقسام کی چٹانوں میں بہت عام پایا جاتا ہے ۔ |
1005 | calcite a crystalline polymorph of calcium carbonate caco3 calcite shows
R Phrase Report Error! | کلسی بلور کلسائٹ ، قدرتی طور پر پایا جانے والا کیلشیم کاربونیٹ ۔ |