Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | CALCIUM R
Report Error! | کیلشیم ۔ سفید نقرئی رنگ کی چمکدار دھات ، قلعی کی طرح نرم ہوتی ہے ۔ تار اور ورق بننے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ کیلشیم کے اہم معدنی اجزا ڈولو مائٹ ، کیلشیم کار بونیٹ اور میکنیز کاربونیٹ ، جپسم ، کیلشیم سیلفورک ایسڈ ، چونے کا پتھر ، چاک اور سنگ مرمر ہیں اسے کیلشیم کلورائیڈ اور کیلشیم فلورائیڈ الیکٹرولائسز سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
1012 | CALCIUM R Noun Report Error! | (کيمِيا) کيلسِيَم ۔ زَمين کا ايک دو گَرِفتَہ قُلوی عنصَر ۔ |
1013 | CALCIUM R Noun Report Error! | سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو عام طَور پر چُونے میں پایا جاتا ہے ۔ |
1014 | CALCIUM R Noun Report Error! | کیلشیم ، چونے کا بنیادی عنصر ، چُونا ۔
|
1015 | CALCIUM CARBIDE R
Report Error! | کیلشیم کار بائڈ کیلشیم ایسی ٹیلائڈ ۔ خاکستری رنگ کا ٹھوس مادہ ، خالص حالت میں بے رنگ ہوتا ہے ۔ کیلشیم آکسائیڈ کو گرم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ سائنا مائیڈ اور ایتھن بنانے کے کام آتا ہے ۔ کیلشیم آکسائیڈ کو برقی بھٹی میں کا ربن کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے ۔ پانی کے ساتھ تعامل کرکے ایسے ٹیلین بناتا ہے ۔ |