Sr. | English Words | Urdu Words |
1021 | CALCIUM CHLORIDE R Noun Report Error! | کيلسِيَم کلورائڈ ۔ سَفيد ۔ جاذِب ۔ |
1022 | CALCIUM CHLORIDE ( CACL2) R
Report Error! | کیلشیم کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مرکب بہت سی ہائیڈ ریٹیڈ ( نم آلود) شکلوں میں پایا جاتا ہے ۔ سالوے پراسیس کی بائی پراڈکٹ ہے ۔ این ہائیڈرس شکل میں امونیا اور ہائیڈ روجن سلفائیڈ کے علاوہ تمام گیسوں کی تقسیم میں استعمال ہوتا ہے ۔ کیلشیم کلورائیڈ کا محلول جو امونیا سوڈا پراسیس سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
1023 | CALCIUM CYANAMIDE R Noun Report Error! | کيلسِيَم سينا مائڈ ۔ بھُورا سَياہ ڈھيلوں کی شَکَل ميں ٹھوس يا پَستَہ مادَہ ۔ |
1024 | CALCIUM CYANAMIDE CACN2
R
Report Error! | کیلشیم سائنا مائیڈ ۔ خالص کیلشیم سائنا مائیڈ بے رنگ ہوتا ہے ۔ لیکن تجارتی بنیادوں پر بنایا جانے والا یہ مرکب سیاہی مائل سفوف ہوتا ہے ۔ نائٹروجن میں کیلشیم کاربائیڈ کو 1000 درجہ سینٹی گریڈ پر گرم کریں تو کیلشیم سائنا مائیڈ حاصل ہوتا ہے ۔ اسے کھاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ زمین میں پانی اسے امونیا میں تبدیل کردیتا ہے ۔ یوریا کی تیاری میں بھی شامل کرتے ہیں ۔ |
1025 | CALCIUM CYCLAMATE R Noun Report Error! | (کِيمِيا) ايک سُفيد قَلمی سُفُوف ۔ مَصنُوعی ميٹھا ۔ |