Sr. | English Words | Urdu Words |
10366 | CHAOS R Noun Report Error! | دنیا بننے سے پہلے کا ، مادہ یا ہیولہ ، بے ترتیب مجموعہ ، یونانیوں کا خدائے اعظم ، خالق اکبر ۔ |
10367 | chaos R Phrase Report Error! | انتہائی بد نظمی ، افراتفری ، تباہی ۔ |
10368 | CHAOS R Adjective Report Error! | عدم ۔ بغیر ۔ بن اسکے ۔ |
10369 | chaos theory a branch of applied mathematis based on the fact that seemingly irregular unpredictable phenomena can arise form the sensitivity of some well defined differential equations to small changes in their initial conditons R Phrase Report Error! | خلائے بسیط کا نظریہ ، علی ریاضی کی ایک شاخ جس کی بنیاد اس حقیقت پر ہے کہ تفریقی سر مساوتوں کی ابتدائی صورتوں میں معمولی سی تبدیلیوں کے رد عمل میں بے قاعدہ اور خلاف توقع مظاہر کا ظہور ہو سکتا ہے ۔ |
10370 | CHAOTIC R Adjective Report Error! | کُلّی انتشار و بدنظمی کی حالت میں۔ |