Sr. | English Words | Urdu Words |
10481 | CHARACTER R Noun Report Error! | اِمتیازی نِشان ۔ خاصہ ۔ کِسی فَرد کی مَعلُوم ذہنی خَصُوصیات جِن سے اِس کے رَوَیّے کا پتہ چَلتا ہے ۔ کِسی فَرد کا کِردار ۔ مَریض کا انجانے فَرد سے بَرتاو |
10482 | CHARACTER ACTOR R Noun Report Error! | وہ ایکٹر جو سنکیوں کا سانگ بھرے ۔ |
10483 | CHARACTER ASSASSINATION R Noun Report Error! | تہمت تراشی ۔ بہتان طرازی کردار کشی ۔ |
10484 | CHARACTER BEHAVIOUR DISORDER R Verb Report Error! | سيرت و کرداری فسادات ۔ شخصيت کی مسلسل غلط پرورش سے وجود ميں آنے والا عنصر ۔ |
10485 | CHARACTER BOOK R Noun Report Error! | رجسٹر چال چلن ۔ |