Sr. | English Words | Urdu Words |
10486 | CHARACTER BUILDING R Noun Report Error! | تعمیر کردار ۔ |
10487 | CHARACTER CATATONIC R Noun Report Error! | سخصیتی دباﺅ |
10488 | CHARACTER CELL R Noun Report Error! | کریکٹر سیل ۔ پکسلز کا مستطیل نما بلاک جو ایسی خالی جگہ کو ظاہر کرتا ہے جس میں کوئی دیا گیا کریکٹر سکرین پر لایا جاسکتا ہے ۔ |
10489 | CHARACTER CERTIFICATE R Noun Report Error! | سرٹیفکیٹ چال چلن ۔ چال چلن کا سرٹیفکیٹ ۔ |
10490 | CHARACTER DEFINITION TABLE R Noun Report Error! | کریکٹر ڈیفینس ٹیبل ۔ ایک مثالی جدول جو کمپیوٹر اپنی میموری میں مخفوظ کر سکتا ہے اور سکرین پر موجود بٹ کریکٹرز کے نقاط کی ترتیب کے تعین کے لیے حوالے کے طور پر ستعمال کرتا ہے ۔ |