Sr. | English Words | Urdu Words |
10501 | CHARACTER STRING R Noun Report Error! | کریکٹر سٹرنگ ۔ کریکٹرز کا ایک سیٹ جسے ایک اکائی کی طرح سلوک کیا جاتا ہے اور کمپیوٹر ان کو اعداد کے بجائے ٹیکسٹ میں انٹر پریٹ کرتا ہے ۔ |
10502 | CHARACTER STUDY R Noun Report Error! | کسی فرد کی خصوصیات سیرت کا تجزیہ اور تصویر کشی ۔ |
10503 | CHARACTER STYLE R Noun Report Error! | کریکٹر سٹائل ۔ کسی کریکٹر پر لگائی جانیوالی ایک خصوصیت جیسے بولڈ فیس ۔ اٹالک ۔ انڈر لائن یا سمال کیپس ۔ |
10504 | CHARACTER TEST R Adjective Report Error! | کرداری آزمائش ۔ شخصيت کے بعض پہلوٴٴوٴٴں کی پيمائش کرنے والی آزمائش ۔ |
10505 | CHARACTER TRAITS R Adjective Report Error! | کرداری خصوصيات ۔ کردار کے کچھ پہلو ۔ |