Sr. | English Words | Urdu Words |
10516 | characteristic curve for a semiconductor devise the dependence of one parameter on another in prticular the dependence of current on coltage R Phrase Report Error! | امتیازی خم ، کسی نیم موصل آلہ میں ایک پیرامیٹر(مثلاَ کرنٹ)کا کسی دوسرے پیرا میٹر (مثلاَ وولیٹج ) پر انحصار کو ظاہر کرنے والا گراف امیتازی خم کہلاتا ہے ۔ |
10517 | CHARACTERISTIC EQUATION R Noun Report Error! | فطری مساوات ۔ امتیازی مساوات ۔ |
10518 | CHARACTERISTIC FEATURE R Noun Report Error! | نمایاں خصوصیت ۔ وضع قطع ۔ ہیئت ۔ |
10519 | characteristic featurs include homoio thermy cleidoic (shelled egges hollow bones feathers forelimbs modified to form wings a lack of teeth (although fossil types such as archaeopteryx have teeth a keel like breastbone and a furcula wishbone R Phrase Report Error! | اول دوڑنے والے پرندے جیسے شتر مرغ ، کیوی ، افریقہ اور اسٹریلیا اور جنوبی امریکہ کر براعظموں میں پائے جانے والے پرندے ان کے پر اس طرح کے ہوتے ہیں کہ ان میں سے ہوا گزر جاتی ہے اور یہ اڑان نہیں کر سکتے دوئم وہ پرندے ہوتے ہیں جو اڑتے ہیں کیونکہ ان کے پر اڑان کر سکتے ہیں دوسرے جانوروں کی طرح ان کی ہڈیاں کھوکھلی اور ہلکی ہوتی تاکہ کم وزن کی وجہ سے اڑنے میں آسانی ہو ان کے دانت نہیں ہوتے بلکہ چونچ سخت ہڈی کی بنی ہوئی ہوتی ہے ان کی آنکھیں بڑی ہوتی ہیں تاکہ دور ہی سے چیز کا اندازہ کرلیں ۔ |
10520 | CHARACTERISTIC FUNCTION R Noun Report Error! | فطری پھل ۔ امتیازی تفاعل ۔ |