Sr. | English Words | Urdu Words |
10736 | CHARLATANISM R Noun Report Error! | بہرُوپیا پن۔ اتائی پن۔ باطل دعویٰ۔ |
10737 | CHARLATANRY R Noun Report Error! | کھوکھلا دعویٰ ۔ جھوٹا وعدہ ۔ خالی نعرے بازی ۔ |
10738 | CHARLE, S WAIN R Noun Report Error! | سات ستاروں کا عقد ۔ بنات النعش ۔ دُب اکبر کے سب سے چمکدار سات ستارے ۔ |
10739 | CHARLES LAW R
Report Error! | چارلس کا کلیہ ۔ مستقل دباﺅ پر کسی بند گیس کا حجم ، اس کے مطلق درجہ حرارت کے راست تناسب پر ہوتا ہے ۔ |
10740 | CHARLES LAW R
Report Error! | چارلیس کا کلیہ ۔ مستقل دباﺅ پر کسی بند گیس کا حجم اس کے مطلق درجہ حرارت کے راست تناسب پر ہوتا ہے ۔ |