Sr. | English Words | Urdu Words |
10826 | CHART R Verb Report Error! | نقشہ بنانا ۔ منحنی وغیرہ بنا کر کسی نقشہ پر تپش ، قیمتوں وغیرہ کے تغیرات کو ظاہر کرنا ۔ |
10827 | CHART R Adjective Report Error! | خریطہ چارٹ نقشہ کسی قسم کا تختہ یا ورق جس پر جدول کی شکل میں معلومات مکمل ہوں خصوصا بحری نقشہ جس میں ساحل جزیرے چٹانیں وغیرہ دکھاتے ہیں تاکہ جہاز کے راستوں اور سمتوں کا تعین کرنے میں مدد ملتی رہے ۔ |
10828 | CHART R Noun Report Error! | نقشہ جہاز رانوں کا ، نقشہ جس میں ساحل چٹانیں وغیرہ دکھائی جاتی ہیں ، خاص حالات ظاہر والے نقشہ ۔ |
10829 | CHART BOOK R Noun Report Error! | چارٹ کاپی ۔ |
10830 | CHART TEST R Noun Report Error! | نقشہ امتحان چشم |