Sr. | English Words | Urdu Words |
1111 | CALCULUS R Adjective, Latin Report Error! | پَتھری ۔ مَعدنی مادّوں پر مُشتَمِل پَتھری جو رَطُوبَتوں کے راستے میں رُکاوَٹ پَیدا کَرتی ہے |
1112 | CALCULUS R Noun Report Error! | ایک چھوٹی پتھری جو گُردے میں بن جاتی ہے۔ |
1113 | CALCULUS R Noun Report Error! | عِلم الاحصاء ۔ صِفاری احصاء ۔ مُسلسل تبدیل ہوتی ہوئی مقداروں کے بارے میں حِساب لگانے کا طریقہ ۔ |
1114 | CALCULUS R Noun Report Error! | رطوبتوں کی گزر گاہ یا ان کے جمع ہونے کی جگہ پر معدنی اشیاء کے اکٹھا ہونے سے بننے والا ٹھوس وجود دانت کی سطع پر معدنی اشیاء کے اکٹھا ہونے سے بننے والی تہ ۔ |
1115 | CALCULUS R Noun Report Error! | پتھری ، سنگ گردہ ، سنگ مثانہ ، سنگریزہ ۔ |