Sr. | English Words | Urdu Words |
11211 | CHECK OFF TO MARK AN ITEM R Adjective Report Error! | یہ بتانے کے لیے کسی چیز یا سامان پر نشان لگانا کہ اس کا معائنہ کر لیا ہے یا اسے چیک کر لیا ہے ۔ |
11212 | CHECK ON R Verb Report Error! | کسی کے بارے میں یقین کرنا کہ وہ محفوظ ہے اور ضرورت کی ہر چیز اس کے پاس موجود ہے ۔ |
11213 | CHECK OUT R Verb Report Error! | کسی چیز کے بارے میں یقین کرنا کہ وہ صحیح اور منظور کئے جانے کے قابل ہے ۔ |
11214 | CHECK OUT R Verb Report Error! | چیک آئوٹ کرنا آزمانا کہ کوئی چیز استعمال کے لیے تیار ہے یا نہیں مشین چلانے کے سلسلے میں ہدایت دینا ۔ |
11215 | CHECK OUT COUNTER R Adjective Report Error! | وہ کاونٹر جس پر اشیاء دے کر قیمت وصول کرتے ہیں ۔ |