Sr. | English Words | Urdu Words |
11276 | Checking news, weather and sports via internet is a connection that many are talking advantage of.
R Phrase Report Error! | خبریں سننا،موسم اور کھیلوں کے بارے میں انٹرنیٹ کے ذریعے جاننا ایک بہت بڑی سہولت ہے جس سے کئی فائدے اٹھا رہے ہیں۔ |
11277 | checking news, weather, and sports via internet is a convenience that many are taking advantage of R Phrase Report Error! | خبریں سننا، موسم اورکھیلوں کے بارے میں انٹرنیٹ کے ذریعےجانناایک بہت بڑی سہولت ہے جس سے کئ فائدے اٹھارہے ہیں |
11278 | CHECKLIST R Adjective Report Error! | محققین کے نزدیک اہم کرداروی خصائص کا شیڈول ہر مشق پر انسان اس کی موجودگی یا عدم موجودگی ظاہر کرتا جاتا ہے ۔ |
11279 | CHECKMATE R Noun Report Error! | شطرنج کے کھیل میں شاہ کی ایسی حالت کہ اس پر مخالف مہرے کی شہ پڑ رہی ہو۔ |
11280 | CHECKMATE R Interjection Report Error! | شطرنج ایسی شہ جس سے مات ہو جائے ، سکست دینا ، ہرا دینا ۔ |