Sr. | English Words | Urdu Words |
11281 | CHECKOUT R Noun Report Error! | حِساب کِتاب کر کے ہوٹل وغیرہ سے رُخصت ہونا ۔ سُپر مارکیٹ وغیرہ میں وہ مُقام جہاں دام ادا کیے جاتے ہیں ۔ |
11282 | CHECKREIN R Noun Report Error! | عنانہ۔ لجام۔ گھوڑوں کو باندنے والی لگام۔ |
11283 | CHECKROOM R Noun Report Error! | توشہ خانہ۔ وہ کمرہ جس میں عارضی طور پر کپڑے، سامان وغیرہ کچھ دیر باحفاظت رکھا جاۓ۔ |
11284 | CHECKROW R Noun Report Error! | مربع کاری۔ پودوں کی قطار۔ |
11285 | CHECKROWER R Noun Report Error! | کیر بوائی مشین۔ کیرامشین۔ کیری۔ |