Sr. | English Words | Urdu Words |
11496 | CHELATES R
Report Error! | چیلیٹس ۔ ایسے لچنڈز جن کی مالیکیول میں دویا دو سے زیادہ ڈونر سائٹس ایسی پیچیدہ زنجیر بنانے کے لئے ارتباط کرسکتی ہیں جنہیں چیلیٹس کہا جاتا ہے اس عمل کو چیلیشن کہتے ہیں ۔ |
11497 | CHELATING AGENTS R
Report Error! | چَنگالی عامَل ۔ یہ زہروں کے تَریاق کے طَور پر اِستَعمال کیے جاتے ہَیں |
11498 | CHELATING AGENTS R Noun Report Error! | حل پذیر نامیاتی مرکبات جو اپنے مالیکیول میں بعض دھاتی آئنوں کو جذب کرسکتے ہیں جسم میں زہر کی موجودگی میں یہ مرکبات دھاتی آئنوں کو جذب کرلیتے ہیں اور نیا بننے والا مرکب پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہو جاتا ہے ۔ |
11499 | CHELATION R Noun Report Error! | کیلیشن ۔ |
11500 | CHELATION R
Report Error! | چیلیشن ۔ ایک مرکزی کثیر گرفتہ دھاتی آیون کے ساتھ مرکبات یا ریڈیکلز کے الحاق سے ایٹموں کا بند حلقہ بننا ۔ |