Sr. | English Words | Urdu Words |
11551 | chemical chang a change in which the chemical nature of the substances involved changes which distinguishes it from a physical chang R Phrase Report Error! | کیمیائی تبدیلی ، کسی شے میں تبدیلی جو اس کی کیمیائی ترکیب میں تبدیلی جو اس کے مالیکیول میں ہی جواہر کی تنظیم نو یا اضافہ یا کمی کی وجہ ہوتی ہے ایسی تبدیلی جس میں اشیاء کی کیمیائی نوعیت تبدیل ہو جاتی ہے کیمیائی تبدیلی کہلاتی ہے ۔ |
11552 | CHEMICAL CHANGE R Noun Report Error! | کیمیائی تبدیلی ۔ |
11553 | CHEMICAL CHANGE R
Report Error! | کیمیائی تبدیلی ۔ کسی مادے میں ایسی تبدیلی جو اس کے مالیکیولز میں ایٹموں کی کمی بیشی یا ترتیب نو کی وجہ سے پیدا ہو چنانچہ کیمیائی ترکیب تبدیل ہو جائے ۔ |
11554 | CHEMICAL CHANGE R
Report Error! | کیمیائی تبدیلی ۔ کسی مادے میں ایسی تبدیلی جو اس کے مالیکیولز میں ایٹموں کی کمی بیشی ی ترتیب نو کی وجہ سے پیدا ہو چناچہ کیمیائی ترتیب تبدیل ہو جائے ۔ |
11555 | CHEMICAL CLONIC R Noun Report Error! | کیمیائی قرمچہ |