Sr. | English Words | Urdu Words |
11566 | CHEMICAL ENGINEERING R Noun Report Error! | کیمیائی انجیرنی۔ علم کیمیا۔ |
11567 | CHEMICAL EQUATION R Noun Report Error! | کیمیائی مساوات ۔ کِسی کیمیائی عمل کو اِس طرح لِکھنا کہ سیسے کی علامت کے دونوں طرف ایٹموں کی تعداد مساوی ہو ۔ |
11568 | CHEMICAL EQUATION R
Report Error! | کیمیائی مساوات ۔ وہ طریقہ اظہار جس میں ایک کیمیائی تعامل کو ملوث مادوں کی علامتوں اور فارمولوں کی مدد سے پیش کیا جاتا ہے ۔ |
11569 | chemical equation the expression of a chemical change in terms of the formula of the reacting substances for example haber bosch process for ammonia be expressed by the equation n2(g)+3h2(g) 2nh3(g) R Phrase Report Error! | کیمیائی مساوات ، کسی کیمیائی تعامل کی مدد سے ظاہر کرنے کو کوئی مساوات کہتے ہیں ہیبر باش پراسیس کی کیمیائی مساوات ذیل میں تحریر کی جاتی ہے n2(g)+3h2(g) 2nh3(g) ۔ |
11570 | CHEMICAL EQUILIBRIUM
R
Report Error! | کیمیائی معادل ۔ ترکیبی اوزان کےلیے ہائیڈ روجن کو معیار تسلیم کرکے اشیا کی ترکیبی نسبتیں بلحاظ وزن مرتب کی گئی ہیں ۔ کسی عنصر کے معادل گراموں کی وہ تعداد ہے جو ہائیڈ روجن کے ایک گرام ، آکسیجن کے آٹھ گرام اور کلورین کے 35.5 گراموں کے برابر ہو ۔ |