Sr. | English Words | Urdu Words |
11586 | CHEMICAL POTENTIAL (U) R
Report Error! | کیمیائی قوت ۔ کسی سسٹم میں ایک کیمیائی مادے کی شدت کی پیمائش ۔ |
11587 | CHEMICAL PRECIPITATION R Noun Report Error! | کیمیائی ترسیب ۔ |
11588 | CHEMICAL PROPERTY R Noun Report Error! | کیمیائی خاصیت ۔ |
11589 | CHEMICAL PROPERTY R
Report Error! | کیمیائی خصوصیت ۔ ایک خصوصیت جو بتاتی ہے کہ جب کسی مادے کو گرم کیا جاتا ہے برق پاشیدگی سے گزارا جاتا ہے یا کسی دوسرے مادے میں ملایا جاتا ہے تاکہ کیمیائی تبدیلی رونما ہوتو وہ مادہ کس طرح یا کیا طرز عمل دکھاتا ہے ۔ |
11590 | CHEMICAL PROPERTY R
Report Error! | کیمیائی خصوصیت ۔ ایک خصوصیت جو بتاتی ہے کہ جب کسی مادے کو گرم کیاجاتا ہے برق پاشیدگی سے گزار ا جاتا ہے یا کسی دوسرے مادے میں ملایا جاتا ہے تاکہ کیمیائی تبدیلی رونما ہو تو وہ مادہ کس طرح یا کیا طرز عمل دکھاتا ہے ۔ |