Sr. | English Words | Urdu Words |
11711 | CHEMOTHERAPY R Noun Report Error! | کیمیائی عِلاج ۔ جِسَم میں بیماری کو روکنے کے لیے مَخصُوص کیمیائی عامَل کا اِستَعمال |
11712 | chemotherapy R Phrase Report Error! | کیمیائی علاج : کیمیائی اشیاء سےامراض کا علاج ۔ ایسی کیمیائی اشیاء جراثیم وغیرہ کے لئے زہریلی ہوتی ہیں ۔ |
11713 | CHEMOTHERAPY R Noun Report Error! | کیمیائی اجزاء کی مدد سے صحت مند خلیوں کو ضرر پہنچائے بغیر مرض کے باعث کو ختم کرنا ۔ یہ کیمیائی اجزاء منہ کے ذریعے پٹھے یا ورید میں ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل کیے جاتے ہیں اور خون کے ذریعے جسم میں پھیلتے ہیں ۔ |
11714 | CHEMOTHERAPY R
Report Error! | کیمیائی عِلاج ۔ کِسی بیماری کو کِسی ایسے کیمیائی مادّے سے شِفا دینا کہ وہ اِس نامی جِسم مثلاً جرثومے کو تباہ کر دے ۔ |
11715 | CHEMOTHERAPY R Adjective Report Error! | ذہنی مریضوں کا کیمیائی عناصر و ادویات سے علاج ۔ |