Sr. | English Words | Urdu Words |
11721 | CHEMOTROPISM R Noun Report Error! | کیم رُخی۔ پودے کا کسی کیمیائی محرک کی جانب موڑ۔ |
11722 | CHEMURGIC R Adjective Report Error! | کیمر جیائی۔ عمل نامیاتی کیمیا سے متعلق۔ |
11723 | CHEMURGY R
Report Error! | کیمرجی علم نامیاتی کیمیا ۔ کیمیائی صنعتی طریقوں کا مطالعہ ان کی بنیاد زرعی ماخذ کی نامیاتی اشیا پر ہوتی ہے ۔ |
11724 | CHEMURGY R Noun Report Error! | کیمرجی۔ کیمیائی زراعت۔ عمل نامیاتی کیمیا۔ |
11725 | CHEMURGY R Noun Report Error! | کیمیائی زراعت ۔ کیمیائی تحقیقات کے نتائج کا زراعت پر اطلاق ۔ |