Sr. | English Words | Urdu Words |
12036 | CHICKAREE R Adjective Report Error! | چکاری ۔ سرخ گلہری ۔ شمالی امریکہ کی گلہری جس کا رنگ سرخ ہوتا ہے ۔ سردیوں کے موسم میں خوراک کی تلاش میں سرنگیں کھود لیتی ہے ۔ |
12037 | CHICKASAW R Noun Report Error! | چکاسا۔ شمالی امریکہ کے مسکوجین انڈین جنگجو قبیلے کا ایک فرد۔ |
12038 | CHICKEN R Noun Report Error! | پالتو مُرغ۔ باڑے کے احاطہ کا عام پالتو مرغ۔ |
12039 | CHICKEN R Adjective Report Error! | بزدل ۔ ڈرپوک ۔ چھوٹی باتوں پر مصر ۔ |
12040 | CHICKEN R Verb Report Error! | بزدلی دکھانا ۔ |