Sr. | English Words | Urdu Words |
12166 | CHIELOPLAASTY R Greek Report Error! | لَب پیوَندی ۔ ہونٹوں کا کوئی پلاسٹِک آپریشَن |
12167 | CHIFF-CHAFF R Noun Report Error! | ایک بھورے رنگ کی گانے والی چڑیا ۔ |
12168 | CHIFFER R Noun Report Error! | عدد ۔ شمار ۔ |
12169 | CHIFFON R
Report Error! | زنانہ لباس کی آرائش و زیبائش کی چیزیں جیسے بیلیں جھالریں ۔ |
12170 | CHIFFON R Noun Report Error! | نفیس اور مُلائم ریشمی کپڑا جو دوپٹوں اور ساریوں کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |