Sr. | English Words | Urdu Words |
12711 | CHIP PAN R Noun Report Error! | ایک گہرابرتن جو کھانا پکانے یا آلو کے ٹکڑے وغیرہ تلنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
12712 | CHIP PROOF R Adjective Report Error! | ایسے برتن جن کی چٹ نہ اکھڑے ۔ |
12713 | CHIP SET OR CHIP SET R Noun Report Error! | چیپ سیٹ کسی مشتر کہ ٹاسک کی انجام دہی کے سلسلے میں ڈیزائن کیا جانے والا چپس کا مجمو عہ ۔ |
12714 | CHIP SHOT R Noun Report Error! | کم فاصلے کی مار۔ ضرب جو گیند کو ہوا میں اس طرح اچھالے کہ وہ سبزہ زار میں گرتے ہی لڑھکنے لگے۔ |
12715 | CHIP- BLOWER R Noun Report Error! | ہوا بھرنے والی دھر نکنی ۔ منفاخ دانی |