Sr. | English Words | Urdu Words |
12861 | CHIROPRACTOR R Noun Report Error! | ہڈیوں کے اپنی جگہ سے ہلنے اور اس کے نتیجے میں اعصاب اور پٹھوں کا خلل پیدا ہونا بہت سی بیماریوں کا باعث ہیں ۔ اس نظریے پر یقین رکھنے والا شخص ۔ |
12862 | CHIROPRACTOR R
Report Error! | دَستی مُعالَج ۔ ایسا شَخَص جو یقین رَکھتا ہے کہ بُہَت سی بیماریاں عصبی بَہاو میں مَداخلَت کی وجہ سے ہوتی ہَیں |
12863 | CHIROPTER R Noun Report Error! | چمگادڑ۔ خفّاش۔ دُودھ پلانے والی جانور۔ |
12864 | CHIROPTERA R Noun Report Error! | پستان دار پرندہ جیسے چمگادڑ وغیرہ ۔ |
12865 | CHIROPTERA R Adjective Report Error! | کائرو ٹیرا ۔ چمگادڑ ۔ اڑنے والا ممالیہ جاندار جھلی نما پر رکھتا ہے ۔ اگلے عضو کے آخری چار حصے لمبوترے ہوتے ہیں پنجے تبدیل ہو کر پر بن چکے ہیں ۔ |