Sr. | English Words | Urdu Words |
12941 | CHITIN R Noun Report Error! | صُلبین۔ قاطین۔ کائیٹن۔ |
12942 | CHITIN R Noun Report Error! | قاطین ۔ وہ نامیاتی مادّہ جو کیڑوں مکوڑوں کے پروں اور اِن کے باہِر کے سخت خول کی اصل ہے ۔ |
12943 | CHITIN R Noun Report Error! | سفید اور سخت پوشش جو بعض حشرات اور قشریہ جانوروں میں پائی جاتی ہے ۔ |
12944 | CHITIN R Adjective Report Error! | کیٹین ۔ قاطین ۔ پیچیدہ نامیاتی مادہ آرتھو پوڈا کے ڈھانچہ کے لیے ضروری جزو ۔ |
12945 | CHITINIZATION R Noun Report Error! | سفید سخت پوشش میں تبدیل ہونے کا عمل ۔ |