Sr. | English Words | Urdu Words |
12966 | CHIVALRIC R Adjective Report Error! | فتوتی۔ بطلی۔ دلبرانہ۔ |
12967 | CHIVALRIC EDUCATION R Adjective Report Error! | قدیم زمانے میں نوابوں اور رئیسوں کے بیٹے کسی ایک نواب کے گھر رہ کر گھڑسواری نیزہ بازی وغیرہ سیکھتے تھے ۔ |
12968 | CHIVALROUS R Adjective Report Error! | نائٹ کی طرح بہادر۔ جانباز۔ تمیز دار۔ |
12969 | CHIVALROUSLY R Adverb Report Error! | نوابانہ انداز میں ۔ رئیسانہ طور پر ۔ دلیرانہ ۔ بہادرانہ ۔ جانبازانہ ۔ بے غرضانہ ۔ |
12970 | CHIVALROUSNESS R Noun Report Error! | دلیری۔ بہادری۔ جانبازی۔ |