Sr. | English Words | Urdu Words |
13011 | CHLORAL HYDRATE R Noun Report Error! | تیزی سے عمل کرنے والا مسکن اور خواب آور ۔ |
13012 | CHLORAL HYDRATE R Noun Report Error! | ایک تلخ بلوری بے رنگ مرکب جو کلورل میں پانی ملانے سے بنتا ہے اور جو خواب آور ہوتا ہے ۔ |
13013 | CHLORAL HYDRATE [CCL3 CH (OH)2]
R
Report Error! | کلورل ہائیڈریٹ ایک سفید ٹھوس قلمی مادہ کلورال سے پانی کے عمل سے تیار کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 57 ڈگری سینٹی گریڈ
DDT بنانے کے علاوہ ادویات میں نیند لانے والے عامل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
13014 | chloral trichloroethanal trivial name for the molecule cci3cho chloral hydrate cci3ch(oh)2 is used as a sedative R Phrase Report Error! | کلورال ، ٹرائی کلورایتھانال ایک چرپری بو والا بے رنگ تیلیا مائع نقطہ جوش 97.7cہے ۔ |
13015 | CHLORALISM R Noun Report Error! | کلورل ہائیڈریٹ کے طویل اور مسلسل استعمال سے پیدا کی ہوئی مریضانہ حالت ۔ |